دوستی اور یاریوں نے ٹیم کا یہ حال کیا ہے:وسیم اکرم

دوستی اور یاریوں نے ٹیم کا یہ حال کیا ہے:وسیم اکرم
 دوستی اور یاریوں نے ٹیم کا یہ حال کیا ہے:وسیم اکرم

  


لاہور(سپورٹس رپورٹر) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کھلایوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ان کا کہنا ہے کہ جب دوستی اور یاریوں پر ٹیم تشکیل دی جائے گی تو ٹیم کا ایسا ہی حال ہونا ہے۔رمیز راجہ نے بھی دل کی بھڑاس نکالی اور پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا۔سابق کپتان محمد یوسف نے ٹیم کی کارکردگی پر طنزیہ انداز میں کہا کہ یو اے ای میں ٹیم کو بلا کر چھ ٹیسٹ کھیل لئے جائیں تاکہ رینکنگ بہتر ہوجائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...