نیتھن لیون نے ہم وطن لنڈوال کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

نیتھن لیون نے ہم وطن لنڈوال کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
 نیتھن لیون نے ہم وطن لنڈوال کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی سپنر نیتھن لیون نے سابق ہم وطن باؤلر رے لنڈوال کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا، اسطرح وہ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر دسویں آسٹریلوی باؤلر بن گئے ہیں، لیون نے پاکستان کے خلاف آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 2 وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا، لیون نے اب تک63 میچز میں 228 وکٹیں لے رکھی ہیں جبکہ لنڈوال نے 61 میچز میں 228 وکٹیں حاصل کی ہوئی تھیں۔