ہیزلووڈ زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لیکر ہم وطبن جان جونسن کے ہم پلہ ہو گئے

ہیزلووڈ زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لیکر ہم وطبن جان جونسن کے ہم پلہ ہو گئے
 ہیزلووڈ زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لیکر ہم وطبن جان جونسن کے ہم پلہ ہو گئے

  


سڈنی(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوش ہیزلووڈ زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لیکر سابق ہم وطن باؤلر جان جونسن کے ہم پلہ ہو گئے، اسطرح وہ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر 33ویں آسٹریلوی باؤلر بن گئے، ہیزلووڈ نے پاکستان کے خلاف آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، ہیزلووڈ نے 26 میچز میں 109 وکٹیں لی ہوئی ہیں جبکہ جانسن نے 45 میچز میں 109 وکٹیں لے رکھی تھیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...