’’ترالُٹیاشہر لاہور‘‘کے موضو ع پر سیمینار آج ہو گا

’’ترالُٹیاشہر لاہور‘‘کے موضو ع پر سیمینار آج ہو گا

لاہور ( سٹی رپورٹر) شہرمیں بڑھتے جرائم کیخلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج صبح ساڑھے گیارہ بجے "ترالُٹیاشہر لاہور" سیمینارپریس کلب لاہور میں ہو گا۔ سیمینار سے دانشور تجزیہ نگار اوریامقبول جان،سابق جسٹس سپریم کورٹ پاکستان، جسٹس (ر)وجیہہ الدین ،صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن رانا ضیاء عبدالرحمن ،امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسرایسوسی ایشن راؤ شاہد ، سیکرٹر ی پریس کلب لاہور عبدالمجید ساجد خطاب کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...