وزیر اعلیٰ کا ممکنہ دورہ،مانگا منڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،افسران میں کھلبلی

وزیر اعلیٰ کا ممکنہ دورہ،مانگا منڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،افسران میں ...

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) مانگا منڈی میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کے ممکنہ دورہ کے پیش نظر اقبال ٹاؤن کے ٹی ایم او اور ٹی او آر واحد عباس کی نگرانی میں تجاوزات کے خلاف پسند نہ پسند کے فارمولے کے تحت آپریشن رورل ہیلتھ سنٹر میں کے افسران میں بھی کھلبلی انچارج اور عملہ اپنی نگرانی میں صفائی کرتا رہا، ٹی او آر واحد عباس نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ہم تو وزیراعلیٰ کے ممکنہ دورے کے پیش نظر راستہ کلیئر کر رہے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...