اقبال ٹاؤن، پو لیس کا گیسٹ ہاؤس پرچھاپہ،10 مرد اور15 خواتین گرفتار

اقبال ٹاؤن، پو لیس کا گیسٹ ہاؤس پرچھاپہ،10 مرد اور15 خواتین گرفتار

لاہور(وقائع نگار) اقبال ٹاؤن پو لیس نے گیسٹ ہاؤس پرچھاپہ مار کر 10 مرد وں اور 15 خواتین کوگرفتارکرلیا۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے سب کوحو الا ت میں بند کر دیا جبکہ منیجر کو بھی گر فتا ر کر لیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...