قصور: پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

قصور: پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)پولیس نے محلہ مفت پور ہ میں کارروائی کرتے ہوئے گلی محلے میں چل پھر کر بیچنے والے منشیات فروش سے 1250 گرام چر س برآمدکرلی،دوران گشت شک گزرنے پر پولیس نے ملزم مقصود احمد کی تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوگئی،جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -