شیخوپورہ:2نوجوانوں نے لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا

شیخوپورہ:2نوجوانوں نے لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر کے علاقہ گھنگ روڈ کی ایک لڑکی (ث) کو کڑھائی سلائی کا کام دینے کے بہانے دو نوجوان اغواء کرکے شرقپور روڈ کی آبادی صدیقیہ کالونی کے ایک مکان میں لے گئے اور اسے رات بھر اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بناتے رہے ، سٹی اے ڈویژن پولیس نے لڑکی کی تحریری درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...