شیخوپورہ: ڈاکوؤں کی لوٹ مار، نقدی اورسامان چھین لیا

شیخوپورہ: ڈاکوؤں کی لوٹ مار، نقدی اورسامان چھین لیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)حافظ آباد روڈ پر جھبراں کے نزدیک تین ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر ایک موٹر سائیکل کو روک کر اس پر سوار دو بھائیوں معظم علی اور عدنان علی سے 55ہزار روپے اور دو موبائل فون چھین لئے اور فرار ہوگئے ۔

مزید : علاقائی


loading...