بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس ڈگریوں کے معاملہ پرفل بنچ 9جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس ڈگریوں کے معاملہ پرفل بنچ 9جنوری کو ...

لاہور(نامہ نگار )بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے 4ہزار سے زائد طلبہ کی ڈگریوں کے معاملہ پر ہائیکورٹ کا فل بنچ 9جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دیا تھا، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ 9جنوری سے کیس کی سماعت کرے گا ۔

کیس سماعت

مزید : علاقائی


loading...