پاکستانیوں سے کھیل کے گر سیکھنے کیلئے ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستانیوں سے کھیل کے گر سیکھنے کیلئے ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ما نیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں سے کھیل کے گر سیکھنے کیلئے اسلامی ملک ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق اسلامی ملک ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے،ملائیشین ٹیم پاکستان میں تربیت حاصل کرے گئی،مختلف مقامی ٹیموں سے پریکٹس میچ بھی کھیلے گی،ملائیشیا کی نومولود کرکٹ ٹیم 15دن پاکستان قیام کرے گی اور 5میچ کھیلے گی۔
ملائیشیا

مزید :

علاقائی -