شام کے شمالی شہر عزاز کار بم دھماکہ ،60افراد جاں بحق ،50سے زائد زخمی

شام کے شمالی شہر عزاز کار بم دھماکہ ،60افراد جاں بحق ،50سے زائد زخمی

  



 دمشق( ما نیٹر نگ ڈیسک)شام کے شمالی شہر عزاز میں کار بم دھماکے میں60افراد جاں بحق جبکہ50سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق شام کے شمالی شہر عزاز میں کار بم دھماکے میں 60افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں،حملہ عدالت کے سامنے کیا گیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد مقدمات کی سماعت کیلئے جمع تھی،مرنیوالے افراد کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، شام کا یہ علاقہ ترکی کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے جو کلس کے قریب واقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے پر شام سے بھاگے باغیوں کا کنٹرول ہے جو داعش کے زیر اثر مانے جاتے ہیں،اس حملے کی ابھی تک کسی گروپ یاتنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

شام

مزید : علاقائی


loading...