طارق بلوچ صحرائی کاپانچواں افسانوی مجموعہ شائع

طارق بلوچ صحرائی کاپانچواں افسانوی مجموعہ شائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)معروف دانشوراورافسانہ نگارطارق بلوچ صحرائی کاپانچواں افسانوی مجموعہ ’’گونگے کا خواب ‘‘سنگ میل پبلشرزکے زیراہتمام شائع ہوگیاہے ۔اس کادیباچہ بانوقدسیہ نے لکھاہے۔ کتاب میں اوریامقبول جان،ڈاکٹرسلیم اختر،ڈاکٹرطارق عزیزاورڈاکٹرکامران کی آرابھی شامل ہیں۔اس سے قبل ان کاافسانوی مجموعہ ’’سوال کی موت‘‘بھی عوام میں پذیرائی حاصل کرچکاہے۔