الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ آج لگے گا

الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ آج لگے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خصوصی رپورٹ)الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام قائد اعظم ویلفیئر سوسائٹی ضلع شیخوپورہ میں آج دن 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا جائے گا۔