چودھری شجاعت کی بھانجی سابق رکن اسمبلی جیدہ خالد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

چودھری شجاعت کی بھانجی سابق رکن اسمبلی جیدہ خالد کی نماز جنازہ آج ادا کی ...

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی کی بھانجی جیدہ خالد خاں سابق رکن پنجاب اسمبلی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر گورمانی ہاؤس، 44جی، مین گلبرگ بالمقابل ہوم اکنامکس کالج، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ جیدہ خالد، چودھری جاوید چٹھہ کی صاحبزادی اور سابق گورنر مشتاق گورمانی کے بھانجے خالد خاں کی اہلیہ تھیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...