وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا ٹیم کو نقد انعامات دینے کا اعلان

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا ٹیم کو نقد انعامات دینے کا اعلان

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے لاہور کے ڈرک انسپکٹروں شوکت وہاب،بلال یٰسین ،اظہر جمال سلیمی،عمران سرفراز ،رانا شاہداور مس صدف کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہنے کے ساتھ ساتھ نقد انعام کا اعلان بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ دیگر اضلاع اور تحصیلوں کے ڈرگ انسپکٹرز بھی شاندار کارکردی دیکھائیں گے تو ان کی حوصلہ افزائی جبکہ ناقص کارکردگی پر حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...