ادویہ ساز کمپنیوں میں گندگی اور کوڑا کرکٹ پھیلا ہو ا تھا

ادویہ ساز کمپنیوں میں گندگی اور کوڑا کرکٹ پھیلا ہو ا تھا

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے صحت کی طرف سے سیل کی گئی ادویہ ساز کمپنیوں کی عمارتیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھیں ۔دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں اور جہاں ادویات تیار کرنے کے یونٹ لگائے گئے تھے وہاں بھی گندگی اور کوڑا کرکٹ پھیلا ہو ا تھا ۔قوانین کے مطابق جہاں ادویات تیار ہوتی ہیں وہاں ماحول بالکل صاف ستھرا اور چاروں طرف سے شیشوں سے ڈھکا ہوتا ہے اور ہوا بھی اندر باہر نہیں آسکتی ۔مگر جن فیکٹریوں کو سیل کیا گیا وہاں چھتیں ٹینوں کی اور دیواروں میں پلستر تک نہیں تھےَ ۔

کوڑا کرکٹ

مزید : صفحہ آخر


loading...