شہبازشریف کا سینئر صحافی خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

شہبازشریف کا سینئر صحافی خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی خاور نعیم ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر


loading...