پنجاب بار کونسل کا وفدلیگل ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لئے نیپال جائے گا

پنجاب بار کونسل کا وفدلیگل ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لئے نیپال جائے گا

لاہور(نامہ نگار )پنجاب بار کونسل کا وفد 18 جنوری کو نیپال جائے گا، پنجاب بار کونسل کا وفد نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں لیگل ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لئے جا رہا ہے تاہم وفد کی سربراہی ممبر پنجاب بار رانا انتظار حسین کریں گے، وفد میں عمران بھٹی ایڈووکیٹ، ہمایوں چودھری ایڈووکیٹ اور سیف الرحمن ایڈووکیٹ شامل ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...