فکر فریدؒ فرقہ واریت کے خاتمے کا داعی ہے ‘ فضل الرحمن درخواستی

فکر فریدؒ فرقہ واریت کے خاتمے کا داعی ہے ‘ فضل الرحمن درخواستی

مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار)سرا ئیکستان قومی اتحاد کے سر بر اہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ پا کستان و خا نوادہ فر ید ؒ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ ،خوا جہ فر ید ؒ سا ئیں کے تین رو زہ عر س مبا رک کے اختتام کے بعد مر کزی سیکرٹر یٹ ایس کیو آئی جھو ک فر ید ؒ میں جے یو آئی کے مر کزی رہنماء صا حبزادہ فضل الر حمن در خوا ستی (بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

کی قیا دت میں وفد سے ملا قات کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ خوا جہ فر ید ؒ سا ئیں کی فکر فرقہ واریت کا خا تمہ اور امن کے فرو غ کیلئے سنگ میل ہے ۔ ؒ در بار فر ید ؒ کو سیل کر نے اور عبادات پر پا بند یو ں کی مذ مت کرتے ہیں سرا ئیکی صو بہ خطہ کے عوام کا مشتر کہ مطا لبہ ہے اس موقع پر جمعیت علما ء اسلام کے رہنما عبد الصمد در خوا ستی ،مو لا نا عبد العز یز بھٹی ہمرا ہ تھے بعد ازا ں پا کستان سرا ئیکی پا رٹی کے مر کزی رہنما ریا ض حسین کھرل کی قیا دت میں رحیم یا ر خا ن سے وفد نے ایس کیو آئی کے سر براہ خوا جہ غلا م فرید کو ر یجہ سے ملا قات کی اور ریا ض کھر ل کی فر ید ی رو ما ل سے دستار بند ی کی گئی۔

فضل الرحمن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...