پولیس لائن میں اے ٹی ایم نصب کرنیکی منظوری،رواں ماہ تنصیب ہوجائیگی

پولیس لائن میں اے ٹی ایم نصب کرنیکی منظوری،رواں ماہ تنصیب ہوجائیگی

ملتان(کرائم رپورٹر ) سٹی پولیس آفیسر ملتان احسن یونس نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن ملتان میں اے ٹی ایم کے نصب کرنے کی (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے ایس پی گلگشت علی مردان کھوسو کو پولیس لائن میں نجی بنک کا اے ٹی ایم مشین نصب کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ علی مردان کا کہنا ہے کہ کاغذی کاروائی مکمل ہوچکی ہے۔اسی ماہ اے ٹی ایم مشین نصب ہوجائے گی۔جس سے پولیس ملازمین سمیت پولیس لائن آنے والے سائلین بھی اس سہولت سے فائدہ لے سکیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...