پولیو قطرے نہ پلانے والے والدین کے کیس چھپانے پر ہیلتھ آفیسر کیخلاف کاروائی ہوگی ‘ ہدایت جاری

پولیو قطرے نہ پلانے والے والدین کے کیس چھپانے پر ہیلتھ آفیسر کیخلاف کاروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ پولیو مہم کے دوران قطرے نہ پلانے والے والدین کے کیس پوشیدہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
رکھنے پر متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کیخلاف کاروائی کی جائیگی ‘ اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ آئندہ پولیو مہم میں اس حوالے سے سخت مانیٹرنگ کی جائے ۔
کاروائی