تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب کو سب سے زیادہ فنڈز ملے ‘ نغمہ مشتاق

تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب کو سب سے زیادہ فنڈز ملے ‘ نغمہ مشتاق

ملتان (سٹی رپورٹر)صو با ئی وزیر زکوا ۃ و عشر پنجا ب محتر مہ نغمہ مشتا ق لانگ نے کہاہے کہ عوامی خدمت پاکستا ن مسلم لیگ (ن )کا نصب العین ہے جس پر عمل پیرا ہوکر صو بہ بھر میں تر قیا تی کا م کر وائے جا رہے ہیں ۔ملکی تا ر یخ میں پہلی با ر جنو بی پنجا ب کو سب سے زیا دہ فنڈز دئیے گئے ہیں تا کہ یہا ں کی عوام احسا س محرو می کا شکا ر نہ ہو ۔پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی حکو مت تمام علاقو ں کو یکسا ں تر قی یافتہ بنا (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

نے کی پا لیسی پر گامزن ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کو ٹ مٹھن میں دربا ر خو اجہ فر ید پر حا ضر ی دینے کے بعد کیا اس موقع پر ان کے ہمر اہ ملک حمزہ کمال،ملک حق نوا ز ،ملک عبدالجبا ر ، شبیر رحما نی اور عظیر سینچ بھی موجود تھے ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا ز شر یف جنو بی پنجا ب کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اوراس خطے میں کئی میگاپراجیکٹس تکمیل کو پہنچنے وا لے ہیں جن سے یہا ں کی عوام میں پا یا جا نے وا لا احسا می محر ومی ختم ہو گا۔ صو بہ بھر میں میرٹ پالیسی پر سختی سے عمل درآ مد کر ایا جا رہا ہے۔ ملک میں امن و خوشحالی کا قیا م مسلم لیگ (ن) کی حکو مت کی سب سے بڑ ی کامیابی ہے ۔انصاف کی عام آد می تک رسا ئی کیلئے ہر ممکن اقد اما ت کئے جا رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے وژ ن کے مطا بق زکواۃ کی رقوم حقد اروں تک پہنچا نے کیلئے تمام اقدا ما ت کئے جائیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...