چوہدری ارشد سعید ارائیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے بیت المال مقرر

چوہدری ارشد سعید ارائیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے بیت المال مقرر

ملتان (خبر نگار )چوہدری ارشد سعید آرائیں کو مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے بیت المال پنجاب متعین کر دیا گیا ہے اوراس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...