ڈی آئی جی جیل خانہ جات کا سنٹرل جیل ملتان کا دورہ ‘ قیدیوں کے مسائل سنے

ڈی آئی جی جیل خانہ جات کا سنٹرل جیل ملتان کا دورہ ‘ قیدیوں کے مسائل سنے

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی جیل خانہ جات شوکت فیروز نے گزشتہ روز سنٹر ل جیل ملتان کا دورہ کیا،اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل محسن رفیق نے انکا استقبال کیا،شوکت فیروز نے جیل کی بیرکس کا دورہ کیا اور قیدیوں کے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

مسائل سنے،جبکہ سنٹرل جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ لیاقت کے بھائی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...