دھرنا پارٹی کا کھیل تماشا ختم ہو چکا ہے ‘ علی شیر گورچانی

دھرنا پارٹی کا کھیل تماشا ختم ہو چکا ہے ‘ علی شیر گورچانی

جام پور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی سردارشیرعلی خان گورچانی نے کہاہے کہ دھرناپارٹی کاکھیل تماشہ ختم ہوچکاہے پانامالیکس پر عمران خان ڈرامہ چندروزمیں اختتام پذیرہوگاچیئرمین ملک مریدحسین بکھرکے بھتیجے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے موقع پرعمائدین اور مقدمین سے ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ قائدن لیگ میاں محمدنوازشریف واحدسیاستدان (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

ہیں جنھیں ملک وقوم کی فکرہے اور وہ ملک کو خوشحال بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہیں انھوں نے کہاکہ حکومت نے تین سالوں میں وہ میگاپراجیکٹ مکمل کرائے ہیں جوپاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہیں ۔

گورچانی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...