بلدیاتی اداروں کے نئے اکاؤنٹس پنجاب بنک میں کھلوانے کیلئے گائیڈ لائن جاری

بلدیاتی اداروں کے نئے اکاؤنٹس پنجاب بنک میں کھلوانے کیلئے گائیڈ لائن جاری

ملتان (خبر نگار ) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی ضلع کونسلوں ، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کے نئے اکاونٹس پنجاب بینک میں کھلوانے کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ہے بتایاگیا (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے ملتان سمیت صوبہ بھر کی ضلع کونسلوں، میونسپل کارپوریشنوں اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمین ، میئر اور مجاز آفیسران کو گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنے ادارے کے کئے بینک اکاونٹس پنجاب میں ہی کھلوائیے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...