بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جانیوالانوجوان سات روز بعد دم توڑگیا

بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جانیوالانوجوان سات روز بعد دم توڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز)صادق آباد کارہائشی 25سالہ نوجوان محمددانیال کو اچانک بے ہوش ہوجانے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیاجہاں سات روز تک (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں طبی امداد کے باوجود نوجوان محمددانیال جانبر نہ ہوپایا اور دم توڑگیا۔