بارات کے گھر واپس پہنچتے ہی دلہا کا دوسالہ بھتیجا دم توڑ گیا،خواتین کے دلہن کو طعنے

بارات کے گھر واپس پہنچتے ہی دلہا کا دوسالہ بھتیجا دم توڑ گیا،خواتین کے دلہن ...

وجھیانوالہ ( نامہ نگار )گاؤں 61 پندرہ ایل جنگ والا میں گذ شتہ روز مبشر کی بارات کچاکھوہ کے نواحی گاوں 18 میں گئی بارات گھر واپس آتے ہی دولھا کا تقریبا 2 سالہ بھتیجا عمیر(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

اختر جبکہ دولہے کے بھانجے ساجد کی ایک بھینس اور ایک گائے دم توڑ گئی خاندان کے اور بھی بچے ،بوڑھے،جوان اور جانور بیمار پڑ گئے جبکہ رشتے دار خواتین سلامی دینے کے بجائے چہ مگویاں کرتی رہیں اور دلہن کو طعنے دیتی رہی کہ اس کے آنے سے ایسا ہوا ہے اور دولھا کو بھی سنا دیں بتایا جا رہا ہے کہ یہ شادی محبت کی تھی جس میں خاندان کے بڑوں سے نہ پوچھا گیا اور نہ ہی ان کو شامل کیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...