نئے بلدیاتی سیٹ اپ میں چند روز بعد ہی ٹرانسفر ‘ پوسٹنگ کا سلسلہ شروع

نئے بلدیاتی سیٹ اپ میں چند روز بعد ہی ٹرانسفر ‘ پوسٹنگ کا سلسلہ شروع

ملتان (خبر نگار ) محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے کئے گئے نئے بلدیاتی سیٹ اپ میں میرٹ سے ہٹ کر سفارش سے کئے جانیوالے تبادلوں، تعیناتوں سے پردہ اٹھ گیا ہے اور لوکل کونسل کے سروسز کے آفیسران کو پہلی تعیناتی ، بتادلے کے چند روز دبوارہ ٹرانسفر پوسٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے نئے بلدیاتی سیٹ اپ کے نفاذ سے قبل دسمبر 2016کے آخری عشرے میں محکمہ لوکل (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

گورنمنٹ پنجاب کے لاہور سیکرٹریٹ میں لوٹ سیل لگی رہی اور لاکھوں روپے کی رشوت کے عوض آفیسران من پسند مقامات پر ٹرانسفر پوسٹنگ کرواتے رہے۔ بتایا گیا ہے کہ غلط ٹرانسفر پوسٹنگ کرنیوالے لاہور کے تین آفیسران کو معطل کردیا گیا ہے۔

ٹرانسفر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...