گورنر پنجاب کے بھانجے کی وفات پر سینئر صحافی ضیاء شاہد کا اظہار افسوس
ملتان(سٹی رپورٹر) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سرکٹ ہاؤس ملتان میں پاکستان کے سینئر ترین صحافی، صدر سی پی این ای(CPNE) اور چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ضیاء شاہد نے ملاقات کی اور گورنر پنجاب سے ان کے بھانجے (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
ملک الیاس رجوانہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات میں بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔