گلگشت کے علاقے سے نوجوان لا پتہ، لواحقین نے اغواء کا شبہ ظاہر کر دیا

گلگشت کے علاقے سے نوجوان لا پتہ، لواحقین نے اغواء کا شبہ ظاہر کر دیا

ملتان (کرائم رپورٹر ) گلگشت کے علاقے سے نوجوان لا پتہ لواحقین نے اغواء کا شبہ ظاہر کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی گلگشت پولیس کو گزشتہ روز ثقلین نے اطلاع دی کہ اس کا 35 سالہ بھائی رضا گھر (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )سے ہنڈا کار لے کر نکلا اور اب تک واپس نہیں آیا قوی امکان ہے کہ اسے اغوا کر لیا گیا ہے ۔ پولیس نے مدعی کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...