ڈکیتی وار دات ‘ پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ ‘ زخمی ڈاکو گرفتار ‘ ساتھی فرار

ڈکیتی وار دات ‘ پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ ‘ زخمی ڈاکو گرفتار ‘ ساتھی فرار

ملتان (کرائم رپورٹر ) ڈکیتی کی وار دات کے بعد فرار ہونیوالے دو میں سے ایک ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کر لیا بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز مخدوم رشید کے علاقہ میں دو مسلح ڈاکو ندیم اور جاوید موٹر سائیکل پر سوار واردات کے بعد 17 کسی سے گزر رہے تھے اسی اثناء میں پولیس نے ان کا تعاقب کیا اور انہیں رکنے (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

کا کہا نہ رکنے پر پولیس کی جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ جس پر ندیم زخمی ہوکرنیچے گر پڑا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہو گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...