سرتاج عزیز اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا چارسدہ کا دورہ

سرتاج عزیز اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا چارسدہ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ (بیورو رپورٹ) امور خارجہ کے لئے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز اور گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا مختصر دورہ چارسدہ ۔ اپنے عزیز کی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق امور خارجہ کے لئے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز اور گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے چارسدہ کا مختصر دورہ کیا ۔ دورے میں انہوں نے اپنے عزیز کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔