وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون ،خیریت دریافت کی

وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون ،خیریت دریافت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کیا اور ان سے خیریت دریافت کی ، وزیراعظم نے جے یو آئی (ف) کے امیر کی صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیراعظم کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا گیا جس پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے پتے کا کامیاب آپریشن ہوا ۔