مشتاق غنی کی اخبارات کو اشتہارات کی مد میں 43کروڑ 15دنوں کے اندر ادا کرنے کی ہدایت

مشتاق غنی کی اخبارات کو اشتہارات کی مد میں 43کروڑ 15دنوں کے اندر ادا کرنے کی ...

پشاور( سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ صو بہ بھر کے سر کا ری محکمو ں اور دفا تر کو اشتہا را ت کی مد میں ان کے ذمے وا جب الادا اخبا رت کے43کڑوڑ رو پے وا جبا ت محکمہ اطلا عا ت کو 15دنو ں کے اندر ادا کر نے کی ہدا یت کی گئی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ صحت انصا ف کا رڈ کا ر کن صحا فیو ں کو جا ری کر نے پر غور کیا جا ئے گا جب کہ صو با ئی حکو مت انڈو و منٹ فنڈ کے تحت صحا فیو ں کے علا ج کے لئے20ہزار رو پے تک علا ج کی حد بڑھا کر ایک لا کھ رو پے کر دی ہے۔انہو ں نے کہا کہ ایبٹ آباد میں خیبر پختو نخوا حکو مت کے ریڈیو سٹیشن کا منصو بہ مکمل کر لیا گیا ہے اور ایبٹ آباد میں اخبا رما ر کیٹ کے قیا م کی سکیم بھی روا ن ما لی سا ل کے سا لا نہ تر قیا تی پرو گرا م میں شا مل کی گئی ہے ۔یہ اعلا نا ت انہو ں نے ہفتہ کے روز ایبٹ آباد رپریس کلب میں منعقدہ تقریب میں مہما ن خصوصی کی حثیت سے خطا ب کر تے ہو ئے کئے جس میں مشیر اطلا عا ت نے صو با ئی حکو مت کی طر ف سے 40لا کھ رو پے کی ما لی گرا نٹ کا چیک پر یس کلب ایبٹ آباد کے صدر کے حوا لے کیا اس موقع پر انہو ں نے اعلا ن کر تے ہو ئے بتا یا کہ ایبٹ آباد پو نین آف جنر نلٹس اور پر نٹ میڈیا کے لئے پا نچ پا نچ لا کھ رو پے کی گرا نٹ کی منظو ری بھی دے دی گئی ہے تقریب سے رکن صو با ئی اسمبلی و چےئر میں ضلعی تر قیا تی مشا ورتی کمیٹی سردار محمد ادریس ،پریس کلب کے صدر سردار محمد شفیق اور جنرل سیکرٹری را جہ ہا رو ن نے بھی خطا ب کیا اور پریس کلب کے لئے ما لی گرا نٹ کا وعدہ پورا کر نے پر مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی کو شا ندا ر الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ۔مشتا ق احمد غنی نے اپنے خطا ب میں کہا کہ وہ ایبٹ آباد کے عوا م اور صحا فیو ں کے مسا ئل اورمطا لبا ت کو ہر گز نظر انداز نہیں کر سکتے ۔انہو ں نے کہا کہ ایبٹ آباد کے اخبا را ت صو بے کے کئی دیگر اخبا را ت سے بہتر ہیں اور سر کا ری اشتہا را ت کے ضمن میں ان تما م اخبا را ت کو ان کا حق مسا وی طور پر فرا ہم کیا جا رہا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ میں خود چو نکہ صحافی برادری سے ہی تعلق رکھتا ہو ں اس لئے ایبٹ آباد سمیت پو رے صو بے کے صحا فیو ں کی فلا ح و بہبو د کے لئے کو شا ں ہو ں ۔انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت صحا فی دوست حکو مت ہے اور پریس کلبو ں کے مسا ئل اور ضرو ریا ت سے اگا ہ ہے اور وزیر اعلی پرویز خٹک نے صحآ فیو ں کے مسا ئل کو تسلیم کر تے ہو ئے فرا خدلا نہ انداز میں ان کی ضرو ریا ت پو ری کی ہیں ۔انہو ں نے وا ضع کرتے ہو ئے بتا یا کہ بعض او قات پر یس کلبو ں کے لئے گرا نٹ کے اجرا ء میں تا خیر ہو جا تی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ صو با ئی محکمے قوا عد و ضوا بط اور قوا نین کے تقا ضے پو رے کر نے میں احتیا ط سے کا م لیتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ہمارا احتسا ب کا نظا م حکو مت سے بھی با لا تر ہے جو کسی بے قا ئدگی کی صو رت میں وزیر اعلی اور صو با ئی وزراء پر بھی ہا تھ ڈا ل سکتا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے شرو ع سے ہی شفا فیت کو تر جیح دی ہے اور ہم عمرا ن خا ن کے وژن کے سا تھ آگے بڑھ رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہے کہ کر پشن کے خلا ف عدم بردا شت ،میرٹ ،قا نو ں کی حکمرا نی ،سر کا ری امور میں شفا فیت ،بہترین اسلو ب حکو مت ،پو لیس کو غیر سیا سی بنا نے کے اقدا ما ت کے علا وہ را ئیٹ ٹو انفا ر میشن ،را ئیٹ ٹو سروسسز،وسل بلوور ایکٹ اور کا نفلکٹ آف انٹر سٹ ایکٹ جیسے بے لا گ قوانین ہما ری حکو مت کا خا صا بن چکے ہیں اور ان اقدا ما ت کو آزاد قو می و عا لمی ادا رے بھی تسلیم کر رہے ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...