سلما ن حیدر کی گمشدگی پررابطہ کمیٹی کا گہر ی تشویش کا اظہا ر

سلما ن حیدر کی گمشدگی پررابطہ کمیٹی کا گہر ی تشویش کا اظہا ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ (پاکستان )کی رابطہ کمیٹی نے معروف شاعر ،لکھاری اور سیا سی کا رکن سلما ن حیدر کی گمشدگی پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے ان کی فوری با زیا بی کیلئے سنجید ہ کو شش کا مطا لبہ کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سلما ن حیدر کی اسلام آبا د سے گمشدگی انتہا ئی سنگین واقعہ ہے وزیر داخلہ چوہد ری نثار علی خان اس کا فوری نو ٹس لیتے ہو ئے ان کی با زیا بی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل کو بر وئے کا ر لا ئیں۔