جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کردیا گیا

جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کردیا گیا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے اشتعال انگیز مواد پر مبنی کتاب فروخت کرنے کے مقدمہ میں ملزم کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا،گزشتہ روز عدالت نے تھانہ سٹی اٹک میں درج شرانگیز لٹریچر کی کتاب فروخت کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم اکبر علی شاکری کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت میں استتغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا جس پر عدالت نے ملزم کو بری کر دیا، پولیس نے ملزم کے خلاف شرانگیز مواد پر مبنی کتاب فروخت کرنے پر مقدمہ درج کیاتھا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...