لنڈی کوتل ،چروازگئی چوک ’’امیر حمزہ شنواری ‘‘کے نام سے منسوب

لنڈی کوتل ،چروازگئی چوک ’’امیر حمزہ شنواری ‘‘کے نام سے منسوب

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ) لنڈیکوتل چرواز گئی چوک کو بابائے غزل امیر حمزہ خان شنواری کے نام سے منسوب کر دیا گیا،پہلی با رسرکا ری سطح پر ناموار شاعر کے نام سے ایک چوک منسوب کیا گیا ،پرائیویٹ سطح پر کئی سکو لز اور مختلف سپورٹس ٹورنامنٹس بابائے غز ل امیرحمز ہ خان کے نام سے منسوب اور منعقد چکے ہیں ،پولیٹیکل انتظامیہ نے چروازگئی چوک کو بابائے غزل کے نام منسوب کر نا اچھی بات ہیں ،شاکر آفریدی لنڈیکوتل میں پہلی بار سرکا ری سطح پر یعنی پولیٹکل انتظامیہ نے مشہور چوک اور بابائے غزل مزار کے قریب چرواز گئی چوک کو پشتو کے ناموار اور بابائے غزل امیر حمزہ خان شنواری سے منسو ب کیا گیا اور باقاعدہ طور پر بابائے غزل کے نام کا ایک بڑا بورڈ لگا دیا گیا لنڈیکوتل میں اس سے پہلے کئی بار مختلف ٹورنامنٹس بابائے غزل امیر حمزہ خان شنواری کے نام منعقد کئے گئے ہیں اور پرائیویٹ سکول بھی حمزہ خان شنواری کے نام منسلک کیا گیا ہیں لیکن سر کاری طور پر پہلی بار پولیٹکل انتظامیہ کے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ رحیم اللہ محسود نے چرواز گئی چوک کو حمزہ بابا چوک سے منسوب کیا گیا جو علاقے کے مشران سیاسی مذہبی اور عام لوگوں نے خوش آئند قرار دیا اس سلسلے میں خیبر کشران کمیٹی کے صدر شاکر آفریدی نے کہا کہ اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ رحیم اللہ محسود نے چراز گئی چوک کو حمز ہ خان شنواری سے منسوب کرکے بہترین کام سر انجام دیا ہیں کیونکہ امیر حمزہ خان شنواری ایک بہت بڑے صفیانا شاعر ہیں اور بابائے غز ل کا لقب بھی دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ حمز ہ بابا صرف شنواری قوم کے نہیں بلکہ سار ے پشتون قوم کا پہچان ہیں اس لئے انکے نام سے سکول کالجز منسوب کرنا چاہئے انہوں نے کہا کہ پولیٹکل انتظامیہ بابائے غزل کے مزار میں تر قیاتی کام اور دوسرے بڑے شعراء یعنی خا طر آفریدی کے مزار کو تعمیر کرکے بہترین کام کئے ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...