پی ٹی آئی نے ایک اور انتخابی وعدہ پورا کردیا ،سردار محمد ادریس

پی ٹی آئی نے ایک اور انتخابی وعدہ پورا کردیا ،سردار محمد ادریس

پشاور( سٹاف رپورٹر )چےئر میں ضلعی تر قیا تی مشا ورتی کمیٹی ضلع ایبٹ آباد و ایم پی اے سردار محمد ادریس نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چےئر میں عمرا ن خا ن اور وزیر اعلی خیبرپختو نخوا پرویز خٹک نے عوا م سے جو تبدیلی کا وعدہ کیا تھا آج اس کی تکمیل پو ری ہو رہی ہے ضلع ایبٹ آباد کی 37یو نین کو نسلو ں میں47465صحت انصا ف کا رڈ فرا ہم کر نے کے لئے 9ٹیمیں کا م کر رہی ہیں صحت انصا ف کا رڈ ہر خا ندا ن کے آٹھ افراد کے لئے مفت علا ج ہو گا کا رڈ کی مدت تین سا ل ہے اس کے ختم ہو نے پر اسی کا رڈ کی دو با رہ تجدید کی جا ئے گی۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز ہر نو کے مقا م پر پی کے48کے لو ئر گلیا ت کی سا تھ یو نین کو نسلو ں میں صحت انصا ف کا رڈ کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ۔اس موقع پر لو ئے گلیا ت کی سا تھ یو نین کو نسلو ں کے بلدیا تی نما ئندو ں کے علا وہ عا م لو گ بھی کثیر تعداد میں مو جود تھے۔سردار محمد ادریس نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف روز اول سے ہی صو بہ میں تعلیم اور صحت پر تو جہ دے رہی ہے اور چےئر میں تحریک انصا ف عمرا ن خا ن کا بھی یہی وژن تھا عوا م کے بہتریں مفاد میں صحت سہو لت پرو گرا م کا ادا رہ کار اب صو بے کی 50فیصد آبادی تک بڑھا دیا گیاآبادی میں آصا ف اور علا ج محا لجے کے بڑھتے ہو ئے اخرا جا ت نے عوا م کی مشکلا ت میں اس قدر اضا فہ کر دیا کہ محصو لی مرض کا اعلا ج بھی عوا م کی پہنچ سے با ہر ہو گیا۔عوا م کی انہی مشکلا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے اس پرو گرا م کے تحت مخصو ص نجی اور سر کا ری ہسپتا لو ں میں دا خلے کے زریعے علا ج کی بہترین سہو لت فرا ہم کی جا رہی ہے ۔سردار محمد ادریس نے کہا کہ اس صحت انصا ف کا رڈ پر صرف اور صر ف غریب اور مستحق افراد کا حق ہے چا ہے ان کا کسی بھی پا رٹی سے تعلق ہو انہو ں نے کہا کہ جن لو گو ں کو پہلے مر حلے میں صحت انصا ف کا رڈ نہیں ملے انشا اللہ دوسرے مر حلے میں ان بھی مل جا ئیں گے۔انہو ں نے تما م یو نین کو نسلو ں کے بلدیا تی نما ئندو ں کو ہدا یت کی کہ صحت انصا ف کا رڈ کی تقسیم میں متعلقہ ٹیمو ں سے بھر پور تعا ون کر یں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...