بزرگ عالم دین مولانا ضیاء الحق کی بیوہ انتقال کر گئیں

بزرگ عالم دین مولانا ضیاء الحق کی بیوہ انتقال کر گئیں

صوابی(بیورورپورٹ )مجلس تحفظ ختم نبوت ؐ ضلع صوابی کے امیر پیر طریقت مولانا اعزاز الحق کی ممانی اور اور بزرگ عالم دین مولانا ضیاء الحق کی بیوہ انتقال کر گئیں انہیں ہفتہ کی شام موضع شاہ منصور ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائے گی یاد رہے کہ مرحومہ کی شوہر مولانا ضیاء الحق گذشتہ ہفتہ آٹھائیس دسمبر کو وفات پا گیا تھا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...