جے یو آئی اسماعیلہ کے رہنما مفتی اختر کے والد انتقال کر گئے

جے یو آئی اسماعیلہ کے رہنما مفتی اختر کے والد انتقال کر گئے

صوابی(بیورورپورٹ ) جے یو آئی اسماعیلہ کے رہنما مفتی اختر کے والد انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کے روز موضع اسماعیلہ میں سپرد خاک کر دیا گیا اور رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...