ڈینٹل سرجن ڈاکٹر شیر احمد کی دادی انتقال کرگئیں

ڈینٹل سرجن ڈاکٹر شیر احمد کی دادی انتقال کرگئیں

پشاور(سٹاف رپورٹر ) ضلعی صدر سپورٹس اینڈکلچر ونگ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر شیر احمد کی دادی انتقال کرگئیں جس کی نماز جنازہ گزشتہ روز نماز مغرب کے بعد تحصیل مٹہ کے علاقے کوزہ درشخیلہ میں آدا کی گئی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...