بیوہ حاجی گلاب خان انتقال کرگئیں

بیوہ حاجی گلاب خان انتقال کرگئیں

تخت بھائی(نامہ نگار) مشہور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی گلاب خان مرحوم کی بیوہ طویل علالت کے بعد انقتال کر گئی۔جنہیں آبائی گاؤں پرخو ڈھیری کے قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئی۔ وہ نوروز خان، فیروز خان کی والدہ، ٹی ایم اے تخت بھائی کے اہلکار ظفر خان اور سلیم خان کی دادی جبکہ پی ٹی سی ایل آئی ٹی منیجر عالم زیب خان کی خوشدامن تھی۔رسم قل بروز پیر حاجی گلاب خان کورونہ (پرخو ڈھیری) تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...