صوبیدارعبدالوہاب کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

صوبیدارعبدالوہاب کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز پوسٹ تھانہ درگئی کے پوسٹ کمانڈر(ایس ایچ او)صوبیدارعبدالوہاب کی ہمشیرہ کی رسم قل آج گاؤں کوٹ ٹوٹئی میں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...