حاجی جہانزیب کی رسم قل آج ہوگی

حاجی جہانزیب کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی مالاکنڈکے نائب امیرسابق تحصیل ناظم بٹ خیلہ شہاب حسین خان کے والدحاجی جہانزیب کی رسم قل آج بروزاتواران کے ابائی گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی ۔مرحوم محمدحسین اورعمرفاروق کے بھی والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...