پنجاب کابینہ میں توسیع،لیفٹیننٹ کرنل (ر)سردار ایوب صوبائی وزیر مقرر

پنجاب کابینہ میں توسیع،لیفٹیننٹ کرنل (ر)سردار ایوب صوبائی وزیر مقرر

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت کی صوبائی کابینہ میں توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل(ر)سردار ایوب کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ سردار ایوب کو محکمہ انسدادد دہشتگردی کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ سردار ایوب کی نئے قلمدان کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...