رحیم یار خان،چھوٹے بھائی نے دوبڑے بھائیوں کو قتل ،بہن کو زخمی کردیا

رحیم یار خان،چھوٹے بھائی نے دوبڑے بھائیوں کو قتل ،بہن کو زخمی کردیا
رحیم یار خان،چھوٹے بھائی نے دوبڑے بھائیوں کو قتل ،بہن کو زخمی کردیا

  


رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)عیسیٰ کالونی میں چھوٹے بھائی نے گھریلو جھگڑے پر دو بڑے بھائیوں کو قتل اور بہن کو زخمی کردیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کے علاقے عیسیٰ کالونی میں اس وقت پیش آیا جب چھوٹے بھائی نے تیز دھار آلے سے دو بڑے بھائیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ ملز م نے مزاحمت کرنے پر بہن کو بھی زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : رحیم یارخان


loading...