”زیادتی نہیں ہوئی “،خاتون بیان سے مکرگئی،لیگی رہنما کی ضمانت

”زیادتی نہیں ہوئی “،خاتون بیان سے مکرگئی،لیگی رہنما کی ضمانت
”زیادتی نہیں ہوئی “،خاتون بیان سے مکرگئی،لیگی رہنما کی ضمانت

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں نیوا یئر نائٹ پر اجتماعی زیادتی کے مقدمے کا ڈراپ سین ہو گیا، ایف آئی آر درج کرانے والی خاتون بیان سے ہی مکر گئی، عدالت نے ملزموں کی ضمانتیں منظور کر لیں۔

’ میں نے چھ سال کی عمر میں ہی لڑکوں سے چھیڑ چھاڑ شروع کردی تھی‘‎‎

سیشن جج اسلام آباد سہیل اکرام کے روبرو ملزموں کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر خاتون نے بیان دیا کہ اس سے اجتماعی زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، اس نے مقدمہ غلط فہمی کی بنا پر درج کرایا۔ عدالت نے گرفتار ملزم چودھری توصیف کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا جبکہ تین ساتھی ملزموں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ خاتون نے پہلے تھانہ سہالہ میں مقدمہ درج کرایا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری توصیف نے اسے جعلی ایم این اے بن کر بلایا اور ساتھیوں سے مل کر زیادتی کی۔ٍ

مزید : اسلام آباد


loading...