پاکستان کامیزائل سسٹم دنیامیں تیسرے نمبرپرہے :ڈاکٹرثمرمبارک مند

پاکستان کامیزائل سسٹم دنیامیں تیسرے نمبرپرہے :ڈاکٹرثمرمبارک مند
پاکستان کامیزائل سسٹم دنیامیں تیسرے نمبرپرہے :ڈاکٹرثمرمبارک مند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک مند نے کہاہے کہ امریکہ اورروس کے بعدپاکستان کامیزائل سسٹم تیسرے نمبرپرہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ نصرمیزائل ایسانیوکلیئرمیزائل ہے جوامریکہ کے پاس بھی نہیں، پاکستانی قوم کااصل چہرہ باصلاحیت نوجوان ہیں، ہماراوطن عزیز دنیاکی چھٹی ایٹمی طاقت ہے ،دشمن پاکستان کے خلاف مہم جوئی سے پہلے ہزاربارسوچتاہے۔

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،دو خطرناک دہشت گرد ہلاک

مزید :

لاہور -